Reg: 12841587     

سندھ پولیس کی آئیڈیاز میں پہلی بار شرکت

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

کراچی: سندھ پولیس کی جانب سے سکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ایکسپو سینٹر میں 15 سے 18 نومبر تک بین الاقوامی دفاعی نمائش اور سیمینار آئیڈیاز کے 11ویں ایڈیشن میں شرکت کررہا ہے جو  بین الاقوامی نمائشی تقریب میں سندھ پولیس کی پہلی شرکت ہے۔

اس تقریب میں پاکستان کی مسلح افواج، قومی اور بین الاقوامی دفاعی صنعتوں، OEMs، کاروباری افراد اور اعلیٰ سطح کے قومی اور بین الاقوامی دفاعی وفود کی ایک بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے، جدید طرز پر آئیڈیاز کے انعقاد کا مقصد دفاعی خریداروں اور فروخت کنندگان کو ایک مؤثر پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔

سندھ پولیس ہال نمبر 8 (مارکیو) پاکستان پویلین میں اپنی خدمات کی نمائش کا مظاہرہ کر رہی ہے جس میں محکمہ جدید پولیسنگ اور جدید ترین انفارمیشن ٹیکنالوجی کونظام میں شامل کرنے کی جانب اپنے سفر کی عکاسی کر رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

دوست کا دوست کی پیٹھ پر وار، ساتھ بیٹھ کر چلتی موٹرسائیکل پر قتل کردیا

Next Post

حکومت کیجانب سے ایم کیو ایم سے حیدرآباد یونیورسٹی کے قیام پر کیے گئے معاہدے میں پیش رفت

Related Posts
Total
0
Share