Reg: 12841587     

حکومت کا عالمی بینک کے ساتھ 50 کروڑ ڈالرز کا معاہدہ

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

حکومت نے عالمی بینک کے ساتھ 50 کروڑ ڈالر کے ایک معاہدے پر دستخط کردیے۔

معاہدے کے تحت عالمی بینک پنجاب میں زرعی تبدیلی کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی رقم فراہم کرے گا۔

معاہدے کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے خیبر پختونخوا میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق منصوبوں کیلئے 30 کروڑ ڈالر کی رقم فراہم کی جائے گی۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

لاہورمیں زیر تعمیر عمارت کا بالائی حصہ گرنے سے 5 افراد زخمی

Next Post

ایران نے سعودیہ سے متعلق امریکی اخبار کی خبر کو مسترد کردیا

Related Posts

مانچسٹر :ٹیسٹ آف شنواری ریسٹورنٹ کی اوپننگ کے موقع پر سالیسٹر بلال بابرنے کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا

مانچسٹر(چوہدری عارف پندھیر) مانچسٹر کے سٹاکپورٹ روڈ پر واقع ٹیسٹ آف شنواری ریسٹورنٹ کی اوپننگ کے موقع پر…
Read More
Total
0
Share