Reg: 12841587     

بلدیاتی الیکشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم آزاد کشمیر کو نوٹس جاری

مصباح لطیف(اے-ای انڈرگرائونڈ نیوز)

بلدیاتی انتخابات کے لیے جاری ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر  وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔

 الیکشن کمیشن نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو 23 نومبر کو وضاحت پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر سمیت دیگر نے درخواست دے رکھی ہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر نے بلدیاتی انتخابات کے لیے سرکاری وسائل کا بےدریغ استعمال کیا جس پر الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کو نوٹس جاری کر کے وضاحت طلب کر لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

دنیا بھر میں مشہور سرگودھا کے منفرد ذائقے اور رسیلے کینو کی فصل پک کر تیار

Next Post

لاہور: نامور اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی انتقال کر گئے

Related Posts

کاروباری شخصیت اور ڈیم وے کے ڈائریکٹر ندیم مغل اورڈیم وےی بانی نوشین مغل کی پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر میں تعنیات قونصل جنرل طارق وزیر سے ان کے آفس میں ملاقات کی اس موقعہ پر کمرشل ٹریڈ سیکرٹری محمد اختر چودھری بھی موجود تھے

مانچسٹر (عارف چودھری) گریٹر مانچسٹر کی کاروباری شخصیات ندیم مغل اور نوشین مغل نے پاکستانی قونصل جنرل طارق…
Read More
Total
0
Share