Reg: 12841587     

شہباز گل کے خلاف ادارے میں بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت آج ہوگی

مصباح لطیف(اے-ای انڈرگرائونڈ نیوز)

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے خلاف ادارے میں بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت آج ہوگی۔

اسلام آباد کی مقامی عدالت کی جانب سے آج پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے مقدمے میں فرد جرم عائد کئے جانے کاامکان ہے۔

واضح رہے کہ رہنما پی ٹی آئی کو  ٹی وی پر ادارے میں بغاوت کیلئے اکسانے اور غداری جیسے الزامات کا سامنہ  ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

لاہور: نامور اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی انتقال کر گئے

Next Post

خیرپور میں پولیس نے ویڈیو لنک کمپلینٹ سیل کا آغاز کردیا

Related Posts

یوکے اسلامک مشن نارتھ زون مانچسٹر کے صدر اور یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم کے امام وخطیب مولانا محمد اقبال نے اپنے بڑے صاحبزادے حافظ اسامہ اقبال کے قرآن پاک حفظ کرنے کی خوشی میں مقامی ہال( سکائی ویز کھاریاں) میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا

کھاریاں(خصوصی رپورٹر) یوکے اسلامک مشن نارتھ زون مانچسٹر کے صدر اور یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم کے امام و…
Read More
Total
0
Share