Reg: 12841587     

میانوالی: بھائی کی فائرنگ سے 2 بہنیں قتل

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز

میانوالی میں غیرت کے نام پر بھائی نے فائرنگ کر کے 2 بہنوں کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔

پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ پپلاں شہر کے محلہ طارق آباد میں پیش آیا جہاں غیرت کے نام پر راحیل شیخ نامی نوجوان نے غیرت کے نام پر 2 بہنوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق دونوں بہنیں شادی شدہ تھیں اور کافی عرصے سے سسرالیوں سے ناراض ہو کر میکے آئی ہوئی تھیں۔

ملزم قتل کرنے کے بعد موقعِ واردات سے فرار ہو گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

افغان صورتِحال سے سب سے زیادہ پاکستان متاثر ہوا: منیر اکرم

Next Post

بھارتی سنگھ کا ناقابلِ یقین حد تک وزن کم ہوگیا

Related Posts

یورپی یونین کا 25 رکنی وفد مقبوضہ کشمیر کا دورہء کر رہا ہے جو ایک روز جموں میں قیام کے بعد 17 اور 18 فروری کو مقبوضہ وادی کا دورۂ بھی کرے گا, بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد…
Read More
Total
0
Share