Reg: 12841587     

شمالی علاقوں میں شدید برفباری، نانگا پربت پر 10 فٹ سے زیادہ برف پڑ گئی

مصباح لطیف(اے-ای انڈرگرائونڈ نیوز)

پاکستان کے شمالی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے  اور  نانگا پربت پر 10 فٹ سے زیادہ برف پڑ  چکی ہے۔

بابوسر ٹاپ، نانگا پربت، داریل، تانگیر، گوہر آباد، نیاٹ کے پہاڑوں پربرفباری ریکارڈ کی گئی اور پہاڑوں پر برف پڑنے کے بعد چلاس شہر اور گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

نانگا پربت پر 10 فٹ سے زیادہ برفباری ریکارڈ کی جاچکی ہے جبکہ بالائی علاقوں کے پہاڑوں پر  بھی ہلکی برفباری ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

عدالتی حکم کے باوجو لاہور کے کچھ اسکولز جمعے کے روز کُھل گئے

Next Post

مالی مشکلات کے باوجود کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلائیں گے: وزیراعلیٰ بلوچستان

Related Posts
Total
0
Share