Reg: 12841587     

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کے اثرات، پاکستان میں پیٹرول سستا ہونے کا امکان

مصباح لطیف(اے-ای انڈرگرائونڈ نیوز)

کراچی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  میں کمی کی جاسکتی ہے۔

انڈسٹری ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کے اثرات پاکستان میں تیل کی قیمتوں پر بھی پڑسکتے ہیں جس کے تحت فی لیٹر ڈیزل 9 روپے سستا ہونے کا تخمینہ ہے  جب کہ پیٹرول کی قیمت میں بھی ساڑھے 7 روپے فی  لیٹر کمی کا امکان ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف دباؤکے تحت سیلز ٹیکس اور پی ڈی ایل بڑھائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ قیمتوں میں کمی سیلز ٹیکس  اور پی ڈی ایل میں ایڈجسٹ ہوئی تو تیل  کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کرسمس تہوار کی مناسبت سے راچڈیل سینٹ چاڈ چرچ میں مئیر کیرل سروس کا انعقاد ہوا

Next Post

کامران سہیل اور ان کی ٹیم نے کرسمس کے تہوار کے سلسلے میں روچڈیل کے مقامی ہال میں تقریب کا اہتمام کیا

Related Posts

اسلام آباد: وزیراعظم آزاد جمعوں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے برطانوی پارلیمنٹ میں آل پارٹنر کشمیر گروپ کے سیکریٹری لارڈ قربان حسین کی قیادت میں وفد ملاقات

اسلام آباد/لندن (عارف چودھری) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ بیس…
Read More
Total
0
Share