Reg: 12841587     

ماہر قانون دان برطانیہ بیرسٹر امجد ملک کی سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے لندن میں ملاقات

لندن بیورو چیف

برطانیہ کے ماہر قانون اور پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز اینڈ اوورسیز پاکستانیز بیرسٹر امجد ملک کی سابق وزیر اعظم پاکستان قائد محترم میاں محمد نواز شریف سے لندن میں خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی۔

انٹرنیشنل افیئر اینڈ اوورسیز پاکستانیز چیف کوآرڈینیٹر بیرسٹر امجد ملک نے قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے لندن میں خصوصی ملاقات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ سنیئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز شریف کی پاکستان جلد روانگی کے امکانات ہیں مریم نواز شریف کے پاکستان پہنچنے پر پاکستان مسلم لیگ ن کو ایک نئی تقویت ملے گی اور عام انتخابات سے قبل سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی پاکستان آمد پر ووٹ کے احترام اور حیثیت میں حقیقی روح پھونک دیں گئے- وہ دن دور نہیں جب میاں محمد نواز شریف ایک بار پھر ملک کو ترقی کی راہوں پر گامزن کرکے ملک و قوم کی بین الاقوامی سطح پر عزت و وقار میں اضافہ اور ملکی معیشت کو مستحکم کرکے خوشحال پاکستان بنائیں گئے۔ پاکستان زندہ باد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

معروف بزنس مین طارق چوہدری کی براق سٹی کھاریاں کے بزنس پارٹنر خالد چوہدری کے آفس سیالکوٹ میں آمد

Next Post

پی ٹی آئی نارتھ ویسٹ برطانیہ کی جانب سے تنظیم سازی کے سلسلے میں کیسل میر کمیونٹی ہال راچڈیل میں تقریب کا اہتمام

Related Posts
Total
0
Share