Reg: 12841587     

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے چار سال میں لوگ بدحال ہوئے۔

(لندن(عارف چودھری

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ان مشکلات سے نکالیں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کے چار سال کا میرے چار سال سے موازنہ کریں، عمران خان کے چار سال میں لوگ بدحال ہوئے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ملک کے خراب حالات ٹھیک کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔

سابق وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ کس نے ملک کے ساتھ گھناؤنا مذاق کیا؟ نہ کسی کی شکل اور نہ نام چھپا ہوا ہے، سب جانتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کے لیے سید محسن رضا نقوی مضبوط ترین امیدوار

Next Post

پی ٹی آئی بر طانیہ کے صدر ملک عمران خلیل نےسابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے اعزاز میں مانچسٹر میں پروقار تقریب کا انعقاد

Related Posts

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے محمد اقبال المعروف مو اقبال اوورسیز کی مخصوص نشست پر آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی کے رکن منتخب ہوگئے

لندن (عارف چودھری ) پی ٹی آئی بر طانیہ کے صدر رانا عبدالستار ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ملک عمران…
Read More
Total
0
Share