Reg: 12841587     

لاہور: صدر کے علاقے میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ پر بدترین تشدد

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

لاہور: صدر کے علاقے میں 13 سال کی گھریلو ملازمہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ 

پولیس کے مطابق 13 سال کی مریم کو تشددکا نشانہ بناکر جلایا گیا جس سے وہ بری طرح جھلس گئی۔

پولیس کے مطابق گھریلو ملازمہ کے والدین بچی سے ملنے گئے لیکن مالکان نے ٹال مٹول کی، بچی سے نہ ملوانے پر اس کی والدہ سکینہ بی بی نے شور مچا دیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ماں باپ مالکان کے گھر کے اندر گئے تو بچی بدترین تشدد زدہ حالت میں ملی، بچی 9 ماہ سے ملازمت پر تھی، واقعے پر  مالکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا جب کہ ملزمان میاں بیوی مفرور ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

لاہور: پولیس نے زمان پارک لایا جانے والا کنٹینر کینال روڈ سے ہٹادیا

Next Post

پاکستانی معیشت پر ڈوبنے کے خدشات منڈلا رہے ہیں: فنانشل ٹائمز

Related Posts

حکومت پاکستان کی جانب سے اٹلی میں سرمایہ کاری کے اعزازی ایڈوائزر شہر یار خان کی جانب سے سپین سے آئے ہوئے بزنس مین چودھری عمران اختر اور بر طانیہ کے کاروباری دوستوں کے اعزاز میں چودھری ذولفقار علی کے ڈیرے پر عشیائیہ دیا

مانچسٹر(عارف چودھری) اٹلی میں حکومت پاکستان کی جانب سے اعزازی ایڈوائزر شہر یار خان نے سپین سے آئے…
Read More

ٹیکس چھوٹ کو ختم کرنے کیلئے قانون کی منظوری دی گئی ہے۔ اسٹیٹ بنک کی خود مختاری بڑہانے کیلئے بھی قانون منظور کیا گیا ہے, وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر،…
Read More
Total
0
Share