Reg: 12841587     

لاہور: پولیس نے زمان پارک لایا جانے والا کنٹینر کینال روڈ سے ہٹادیا

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

لاہور: پولیس نے زمان پارک میں لایا گیا کنٹینر کینال روڈ سے ہٹوادیا۔

کینال روڈ پر رکھے پی ٹی آئی کے کنٹینر کی وجہ سے سڑک پر ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی تھی اور مسلسل شدید ٹریفک ہورہا تھا جس پر پولیس نے کنٹینر کو ہٹادیا۔

پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے کنٹینر رات کے وقت زمان پارک لایاگیا تھا جس پر عمران خان کے پوسٹر لگے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ڈالر کو فری ہینڈ، انٹربینک میں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 240 روپے پر پہنچ گیا

Next Post

لاہور: صدر کے علاقے میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ پر بدترین تشدد

Related Posts

انٹرٹینمنٹ 49 چینل اور مصطفایئہ شریف چئیرٹی کے زیر اہتمام صنم ریسٹورنٹ مانچسٹر میں پروقار تقریب منقد ہوئی

مانچسٹر (عارف چودھری) انٹرٹینمنٹ 49 چینل اور مصطفایئہ شریف چئیرٹی کے زیر اہتمام صنم ریسٹورنٹ مانچسٹر میں پروقار…
Read More
Total
0
Share