Reg: 12841587     

ایم این اے پاکستان مسلم لیگ ن سیالکوٹ ارمغان سبحانی اورسابق ایم پی اے و صدر چوہدری طارق سبحانی نےمیانی کی عوام کے دیرینہ مطالبات حل کر دیے

خصوصی رپورٹر

پاکستان کے سیاسی خاندانوں میں سیاست کا بڑا نام وریو خاندان

وریو خاندان کے چشم و چراغ

ایم این اے پاکستان مسلم لیگ ن سیالکوٹ جناب چوہدری ارمغان سبحانی صاحب
اور
سابق ایم پی اے و صدر پاکستان مسلم لیگ ن ڈسٹرکٹ سیالکوٹ جناب چوہدری طارق سبحانی صاحب
نے میانی میں کنکریٹ والی گلیاں ،بجلی کے کھمبے اور ٹرانسفارمر لگوا کر میانی کی عوام کے دیرینہ مطالبات حل کیے ہیں جس پر میانی کی عوام ایم این اے چوہدری ارمغان سبحانی اور سابق ایم پی اے چوہدری طارق سبحانی کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

چوہدری ارمغان سبحانی اور چوہدری طارق سبحانی نے فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ علاقے کے لوگوں کے مسائل حل کروانا اور علاقے بھر میں ترقیاتی کام کروانا ہمارے بزرگوں کا شیوہ تھا ہم اپنے بزرگوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اور اپنے قائدین میاں محمد نواز شریف، وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے ترقیاتی کاموں اور لوگوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروا رہے ہیں۔یہی ہمارا مشن ہے اور اسی سے ہی ملک میں خوشحالی و ترقی آئیگی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

لاہور سمارٹ سٹی اور کیپیٹل سمارٹ سٹی نے ڈریم لینڈ پرائیویٹ لمیٹیڈ کے مانچسٹر آفس کو اپنا سب آفس قرار دے دیا

Next Post

سانحہ پشاور: حملہ آور پولیس وردی میں آیا، جمعہ کو بھی مسجد جانے کی کوشش کا انکشاف

Related Posts

جماعت جلالیہ پاکستان صوفیاء کے افکار کی امین ہے جو ہر سال یوم پاکستان کے موقع پر بقائے پاکستان ریلی کا انعقاد کرتی ہے ,سربراہ جماعت جلالیہ پاکستان پیر سید محمد نوید الحسن شاہ المشہدی

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) جماعت جلالیہ پاکستان کے سربراہ اور سجادہ نشین آستانہ عالیہ…
Read More
Total
0
Share