Reg: 12841587     

شمالی وزیرستان: فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ایشام میں دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز میں جھڑ پ ہوئی جس کے نتیجے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے، ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ پاک فوج ملک میں دہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر کار بند ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ریپبلکنز نے الہان عمر کو امریکی ایوان نمائندگان کی اہم پارلیمانی کمیٹی سے ہٹا دیا

Next Post

پیٹرول مزید 30 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان

Related Posts

پاکستان مسلم لیگ ن انٹرنیشنل افیئر اینڈ اوورسیز پاکستانیز کے صدر و سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کیساتھ کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئر اینڈ اوورسیز پاکستانیز بیرسٹر امجد ملک کی لندن میں ملاقات ہوئی ہے

لندن( بیورو رپورٹ) بیرسٹر امجد ملک نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ جب اسحاق ڈار وزیر خزانہ تھے…
Read More
Total
0
Share