Reg: 12841587     

پیٹرول مزید 30 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری ہورہی ہے جس میں پیٹرول 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے پر غور کررہی ہے۔

جنوری کے آخر میں ہی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے کے بڑے اضافے کا اعلان کیا تھا۔

اس اعلان کے بعد پیٹرول کی قیمت 249 روپے 80 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 262 روپے 80 پیسے فی لیٹر ہوگئی تھی۔

 اسی طرح مٹی کا تیل 189 روپے 83 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل 187 روپے فی لیٹر  دستیاب ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

شمالی وزیرستان: فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک

Next Post

‘فرینڈ زون’ کرنے پر نوجوان نے لڑکی پر کروڑوں روپے ہرجانے کا مقدمہ کر دیا

Related Posts

یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم جمعتہ المبارک کے خطبہ پر مولانا محمد اقبال نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی بے مثال قربانیوں اور گھریلو زندگی کے نظام پر بڑے اجتماع سے خطاب

اولڈھم(خصوصی رپورٹر) یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم( گریٹر مانچسٹر) میں سب سے بڑا اسلامک سینٹر ہے جمعتہ المبارک کے…
Read More
Total
0
Share