Reg: 12841587     

ورکرز کنونشن میں پارک سے جھولے چوری اور درخت کاٹنے کا الزام، مریم نواز عدالت طلب

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگراوئونڈ نیوز)

گوجرانوالہ میں (ن) لیگ کے  ورکرز کنونشن کےدوران پارک سے جھولے چوری اور درخت کاٹنے  کے الزام پر  عدالت نے مریم نواز کو طلب کرلیا۔

گوجرانوالہ کی سیشن عدالت نے مریم نواز کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر  انہیں طلب کیا ہے۔

درخواست میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ گوجرانوالہ کے غلام حسین پارک سے درخت کاٹے گئے اور جھولے چوری ہوئے ہیں ۔

واضح رہے کہ گوجرانوالہ میں 3  مارچ کو (ن) لیگ کا ورکر کنونشن ہوا تھا جس سے مریم نواز نے خطاب کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے چئیرمین راجہ نجابت حسین کی صدارت میں ان کی تنظیم کی ایک خصوصی میٹنگ

Next Post

رش کے باعث شہریوں کو نئے پاسپورٹ کی وصولی میں تاخیرکا سامنا

Related Posts

آشٹن کی کاروباری شخصیت محمد خرم خان ،محمد اکبر خان،محمد اصغر خان اورمحمد صفدر خان کی والدہ اور محمد رفیق کی اہلیہ محترمہ پروین رفیق مختصر علالت کے بعد لاھور کے مقامی ہسپتال میں انتقال کر گئی

مانچسٹر (عارف چودھری) زندگی نوح انسان کے لئے قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے جو رب العالمین زندگی…
Read More
Total
0
Share