Reg: 12841587     

ڈریپ نے ایک اور ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی

مشال ارشد ( سی -ایم انڈرگراونڈ نیوز)

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی جانب سے ایک اور ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی گئی ہے۔

اس ضمن میں حکام کا کہنا ہے کہ ڈریپ کی جانب سے چینی کمپنی سائنو ویک کی ویکسین کورونا ویک کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی گئی ہے۔

حکام نے بتایا ہے کہ ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری ڈریپ کے رجسٹریشن بورڈ کے اجلاس میں دی گئی ہے جس کے لئے چھ رکنی ایکسپرٹ کمیٹی  کی سفارش پردی تھی۔

خیال رہے کہ کورونا ویک پاکستان میں ہنگامی استعمال کے لئے منظور ہونے والی پانچویں ویکسین ہے اوراس ویکسین کو جلد از جلد پاکستان لانے کی کوشش کی جائیگی۔

یاد رہے کہ کورونا ویک اس وقت چین، برازیل، انڈونیشیا ترکی سمیت دیگر ممالک میں استعمال کی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

میشا شفیع، علی ظفر کیس: اداکارہ کو بڑا ریلیف مل گیا

Next Post

لاہور کی سڑکوں پر سرعام قتل وغارت گری مخالفین نےدن دیہاڑے سربازار دو بھائیوں کو گولیوں سے بھون ڈالا

Related Posts

ایم این اے (صدر پاکستان مسلم لیگ ن گلف ) چوہدری احسان الحق باجوہ نے ماہر قانون دان برطانیہ بیرسٹر امجد ملک کو لاہور کے مقامی ہوٹل میں استقبالیہ دیا

لاہور (خصوصی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن گلف کے صدر اور ایم این اے چوہدری احسان الحق باجوہ…
Read More
Total
4
Share