Reg: 12841587     

مبین چوہدری مرحوم صحافتی اقدار کا ایک ستون تھے:صحافیوں کا خراج تحسین

میرپور (خصوصی رپورٹر)

پاکستان پریس کلب یوکے کے صدد شیراز خان نے دورہ میرپور کے دوران صحافیوں کی جانب سے سابق صدر مبین چوہدری مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر میرپور آزادکشمیر کے کثیر تعداد میں صحافیوں نے شرکت کی اور مرحوم کی صحافتی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔
شیراز خان نے صحافیوں کی طرف سے اپنے صحافی بھائی کے لئیے اس محبت پر ان کا شکریہ ادا کیا اور آزادکشمیر کے نا مساعد حالات میں جس طرح وہ صحافتی خدمات سرانجام دینے پر انہیں سلام پیش کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ صحافیوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ وہ اپنے فرائض منصبی سرانجام دے سکیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

مرکزی حکومت کے ہوتے ہوئے 2 صوبوں کے الیکشن نتائج کوئی تسلیم نہیں کرےگا: سراج الحق

Next Post

آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کیمپس میں (بلڈ ڈونیشن ) کیمپ لگایا گیا

Related Posts

بر طانیہ اور پاکستان کے ممتاز قانون دان سید مخدوم طارق محمود الحسن کو اوورسیز کمیشن پنجاب کا وائس چئیرمین بننے پر اوورسیزپاکستانیوں میں خوشی کی لہر دور گئی

مانچسٹر (عارف چودھری ) پی ٹی آئی یوکے کے صدر رانا عبدالستار سنئیر نائب صدر ملک عمران خلیل…
Read More
Total
0
Share