Reg: 12841587     

رمضان کے آغاز سے ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگراوئونڈ نیوز)

کراچی میں اگلے تین سے چار دن گرمی معمول سے زیادہ ہوگی۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین سے چار دن گرمی معمول سے زیادہ ہوگی البتہ 12 مارچ کے بعد بہتری آجائے گی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان کے آغاز سے ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی ہے ۔ 

محکمہ موسمیات  کے مطابق مارچ کے آخری دنوں میں ملک بھر میں بارش ہونے جبکہ رمضان کا دوسرا اور تیسرا عشرہ نسبتاً گرم رہنے کا امکان ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

برطانیہ میں برفانی طوفان کے الرٹ برقرار، 100 سے زائد اسکول بند

Next Post

شکار پور: کچے میں آپریشن کے دوران 7 سالہ بچہ بازیاب

Related Posts
Total
0
Share