Reg: 12841587     

سابق وزیر حکومت بزرگ راہنما سید غلام مرتضی علی گیلانی سے تنظیم السادات کےوفدکی ملاقات

اسلام آباد( سید فرحت عباس کاظمی)

ملی اور اجتماعی سماجی کاموں میں تعاون سے ہمارے مسائیل میں کمی آسکتی ہے۔ سابق وزیر حکومت بزرگ راہنما سید غلام مرتضی علی گیلانی۔

سابق وزیر حکومت بزرگ راہنما سید غلام مرتضی علی گیلانی سے تنظیم السادات کےایک وفد نے ملاقات کی اور ملاقات کے دوران قومی و ملی امور پر مفصل گفتگو ہوئی اور بزرگ راہنما سید غلام مرتضی علی گیلانی نے ہر ممکن سادات کرام کے ساتھ تعاون کا یقین دلایا ہر وقت ضرورت پر زور دیا کہ جب بھی کوئی معمولی سی بات ہو میں حاضر ہوں جس پر ممبر ایگزیکٹو کونسل تنظیم السادات پاکستان سید فدا حسین نقوی صاحب نے ان کا شکریہ ادا کیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاک افغان سیریز: شاداب خان کو قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ

Next Post

مریم اورنگزیب نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا: وزارت اطلاعات کی وضاحت

Related Posts

ہائی کمیشن آف پاکستان معظم خان اور قونصل جنرل آف پاکستان مانچسٹر طارق وزیر نے صحافیوں کو اعزازی سرٹیفیکٹس سے نوازا

مانچسٹر (بیورو رپورٹ) ہائی کمیشن آف پاکستان معظم خان اور قونصل جنرل آف پاکستان مانچسٹر طارق وزیر نے…
Read More
Total
0
Share