Reg: 12841587     

ظلِ شاہ کی ہلاکت کی عدالتی تحقیقات کیلئے درخواست دائر

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگراوئونڈ نیوز

لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔

لاہور ہائیکورٹ میں ظل شاہ کی موت کی تحقیقات کےلیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست ایڈووکیٹ ندیم سرور کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں پنجاب حکومت، آئی جی پولیس اور ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں عدالت سے ظل شاہ کی ہلاکت کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کی استدعا کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

مریم اورنگزیب نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا: وزارت اطلاعات کی وضاحت

Next Post

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ پر عملدرآمد کیلئے اسلام آباد پولیس لاہور میں موجود

Related Posts

برطانیہ اور راچڈیل کی ممتاز کاروباری سیاسی اور سماجی شخصیت راجہ لیاقت خان کے بیٹے راجہ حمزہ خان بزنس مین راجہ ظہور حسین کی بیٹی طیبہ کوثر حسین کی شادی کی پروقار تقریب ورنتھ سویٹ ہال میں میں منعقد ہوئی

اولڈھم (عارف چودھری) راچڈیل کی ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت چودھری راجہ لیاقت خان کے بیٹے راجہ حمزہ…
Read More
Total
0
Share