Reg: 12841587     

پنجاب میں مطالعہ پاکستان کی کتاب کا اسٹاک مارکیٹ سے کیوں اٹھالیا گیا؟

مشال ارشدسی ایم انڈرگراونڈ نیوز

پنجاب میں مطالعہ پاکستان کی کتاب کا تمام اسٹاک مارکیٹ سے اٹھا لیا گیا۔

ترجمان پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کا کہناہے کہ مطالعہ پاکستان کی کتاب این او سی کے بغیرچھاپی گئی ہے اور نجی پبلشرکے خلاف کارروائی ملالہ کی تصویر سے متعلق نہیں۔

ذرائع کے مطابق مطالعہ پاکستان کی کتاب میں اہم شخصیات کے ساتھ ملالہ کی تصویربھی شائع کی گئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بارشوں کے دوران حادثات سے کیسے محفوظ رہا جائے؟

Next Post

پاکستان: مون سون بارشیں جاری، حادثات میں 3 افراد جاں بحق

Related Posts

یورپین اسلامک سنٹر اولڈہم میں پاکستان کے ضرورت مند اور نادار افراد کے لیے چندہ جمع کرنے کے لیے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا

عارف چودھری اسپائر ٹو انسپائر کمیونٹیز تنظیم کی جانب سے یورپین اسلامک سنٹر اولڈہم میں پاکستان کے ضرورت…
Read More
Total
0
Share