Reg: 12841587     

معروف اداکار کے انوکھے انداز نے مداحوں کو حیران کردیا

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

اداکار  و میزبان فیصل قریشی کی وائرل ہونے والی ویڈیو دیکھ کر مداح خوب محظوظ ہورہے ہیں۔

انسٹاگرام پر فیصل قریشی کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے چہرے پر فیس ایپ کا استعمال کرتے ہوئے خود کو بوڑھا بنادیا۔

اداکار نے چہرے پر ادھیڑ عمر کا فلٹر استعمال کیا ہے اور ویڈیو میں وہ اپنی صحت سے متعلق مداحوں کو مطلع کررہے ہیں۔ 

ویڈیو میں فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ لوگ مجھ سے پوچھ رہے تھے کہ آپ کی طبیعت کیسی ہے۔

انہوں نے منفرد لب و لہجہ اپناتے ہوئے کہا کہ میں نے سوچا بتادوں کہ میں بالکل ٹھیک ہوں۔

اداکار کی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

خیال رہے کہ فیصل قریشی گزشتہ ہفتے کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

’ملک درست راستے پر ہے، اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی کوشش کررہے ہیں‘

Next Post

راج نے بتایا تھا کہ شلپا کو ان کا کام بہت پسند ہے: اداکارہ کا انکشاف

Related Posts

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر سابق اپوزیشن لیڈر اور سابق سینئر وزیر چودھری محمد یاسین مختصر دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

مانچسٹر(چودھری عارف پندھیر) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر سابق اپوزیشن لیڈر اور سابق سینئر وزیر چودھری…
Read More
Total
0
Share