Reg: 12841587     

معروف قانون دان برطانیہ بیرسٹر امجد ملک نے پنجاب کلچر پر تمام پاکستانیوں کو مبارکباد پیش کی

(مانچسٹر( نمائندہ خصوصی

برطانیہ کے معروف قانون دان اور پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز اینڈ اوورسیز پاکستانیز نے پنجاب کلچر سے پر تمام پاکستانیوں کو مبارکباد پیش کی –

سرسبز لہلہاتے کھیتاں دی سرزمین پنجاب دے باسیاں نوں پنجابی ثقافت دا دیہاڈا بہت مبارک ہووے۔ صحرائے چولستان، سرزمینِ اولیاء ملتان، گوجرانوالہ دے پہلوانوں، فیصل آباد دے باذوق لوک، پوٹھوہار دےچاک و چوبند بہادرجواناں، سرگودھا دے شاہین تے زندہ دلانِ لاہور توں بغیر پاکستان دی ایہہ وفاقی رنگ برنگی تصویرتے خوبصورتی نا مکمل اے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان مسلم لیگ ن کویت کے چیئرمین عرفان ناگرہ نے ماہرقانون برطانیہ بیرسٹر امجد ملک سے انکے چیمبر میں خصوصی ملاقات کی

Next Post

عمران خان کی گرفتاری کیلئے آپریشن میں 54 پولیس اہلکار زخمی

Related Posts
Total
0
Share