Reg: 12841587     

دبئی: برج العرب کے بلند و بالا ہیلی پیڈ پر جہاز کی لینڈنگ کی حیران کن ویڈیو وائرل

مصباح لطیف( اے ای انڈرگرا ئونڈ نیوز)

دبئی کے سمندر میں قائم برج العرب ہوٹل کے بلند و بالا ہیلی پیڈ  پر  جہاز کی لینڈنگ سے  نیا تاریخ ساز ریکارڈ  قائم ہوگیا۔

برج العرب اپنے متعدد غیر معمولی ریکارڈز کی وجہ سے بھی جانا جاتا ہے، اب یہاں ہیلی پیڈ کی جگہ پر جہاز لینڈنگ  سے ایک منفرد ریکارڈ قائم کیا گیا ہے۔

 ہوٹل کے بلند ترین مقام پر مختصر سے ہیلی پیڈ کی جگہ جہاز اتارا گیا جس کی  حیران کن ویڈیو  بھی شیئر کی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  پولینڈ کے پائلٹ لیوک زیپیلا  نے 212 میٹر بلند ہیلی پیڈ پر یہ جہاز لینڈ کیا۔

 پولینڈ کا پائلٹ لیوک زیپیلا، برج العرب کے اوپر واقع ہیلی پیڈ پر ہوائی جہاز کی Bull’s Eye  لینڈنگ کرنے والاپہلے شخص بن گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

احکامات پر عمل نہیں ہوا، جو ہو رہا ہے وہ آپ کاکیا دھرا ہے، وارنٹ منسوخی کی درخواست پر عدالت کے ریمارکس

Next Post

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کیلئے اسپتال پہنچ گئے

Related Posts

ہائی کمشنر معظم احمد خان نے 22 جون 2021 کو ہائی کمیشن میں مسٹر ظہیر بریوی کی سربراہی میں برطانوی فلسطینی / مسلم کمیونٹیز کے رہنماؤں کا ایک وفد سے ملاقات کی

لندن سے (عارف چوہدری) برطانیہ میں فلسطین فورم کی جانب سے ، وفد نے فلسطین کے مقصد کے…
Read More

ویسٹ یارک شائر کے ٹاوئنز بٹلے اینڈ سپن سے یکم جولائی کو ضمنی الیکشن میں لیبر پارٹی کی امیدوار کم لیڈبیٹر اور آزاد امیدوار جورج گلوے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے

بٹلے سے بیورو رپورٹ یکم جولائی 2021 کو ایم پی کی سیٹ پر ضمنی الیکشن میں 16 امیدوار…
Read More
Total
0
Share