Reg: 12841587     

سعودی عرب کے قونصل جنرل خالد مجید نےپاکستان مسلم لیگ ن کے چیف کوآرڈینیٹر بیرسٹر امجد ملک کیساتھ جدہ سعودی عرب میں خصوصی ملاقات کی

نمائندہ خصوصی

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان جدہ سعودی عرب کے قونصل جنرل خالد مجید نے جدہ کے مقامی ہوٹل میں سعودی عرب کے نجی دورے پر آئے ہوئے سابق او پی ایف کے چیئرمین اور پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز اینڈ اوورسیز پاکستانیز بیرسٹر امجد ملک کیساتھ جدہ سعودی عرب میں خصوصی ملاقات کی

اس موقع پر بیرسٹر امجد ملک نے کہا:-

جدہ میں پاکستان کے قونصل جنرل خالد مجید کیساتھ بہت اچھی ملاقات ہوئی۔ وہ ایک بہترین سفارت کار اور پرانے دوست ہیں ۔ تارکین وطن ، زائرین اور حجاج کرام کی خدمت کیلئے ہمہ تن گوش رہتے ہیں۔ ان سے ملکر بہت اچھا لگا ۔ اللہ پاک انکی عمر دراز کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

’سائفر کا بہانہ بناکر امریکا پر الزامات لگانیوالے عمران خان اب اسی سے مدد مانگ رہے ہیں‘

Next Post

چوہدری شہزاد اور اکاؤنٹنٹ رانا رؤف نےمقامی کاروباری سماجی مذہبی شخصیات کے اعزاز ماہ رمضان کی مناسبت سے روحانی محفل کا اہتمام کیا۔

Related Posts
Total
0
Share