Reg: 12841587     

فیصل آباد: جعل سازوں نے ہاؤسنگ اسکیم کے نام پر شہریوں کو 6 ارب کا چونا لگادیا

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

فیصل آباد میں جعل سازوں نے جعلی ہاؤسنگ اسکیموں کے ذریعے شہریوں کو 6 ارب روپے کا چونا لگادیا۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے 300 سے زائد افراد کو سرمایہ کاری کا جھانسہ دے کر فراڈ کیا جس میں ملزمان نے جعلی اسکیموں میں پلاٹ خریدنے پر بھاری انعامات کا لالچ دیا۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے قیمتی گاڑیاں اور بے نامی جائیدادیں بنا رکھی ہیں جب کہ ملزمان نے شہریوں سے لوٹی رقم غیرقانونی طریقے سے دبئی منتقل کی۔

ایف آئی اے کا کہنا ہےکہ مالکان سمیت 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جب کہ تین ملزمان بھی زیرحراست ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پیش کرنےکی تحریک سینیٹ میں پیش

Next Post

مستحق سادات کی امداد خمس سے ہو تی ہے، حکومت عملدرآمد کرائے

Related Posts

ایک اور حوا کی بیٹی نام کا وکیل لیکن جاہل انسان نے جنت جیسی ماں کو سرعام گلی میں مکوں،تھپڑوں سے مار مار کر ظلم و تشدد کی انتہا کر دی ۔

نمائندہ خصوصی (گوجرانوالہ)گوجرانوالہ شوکت آباد پٹیالیہ کے کھوہ پر رفیقہ بی بی کے جانوروں کے نیچے کوڑا کرکٹ…
Read More
Total
0
Share