Reg: 12841587     

مستحق سادات کی امداد خمس سے ہو تی ہے، حکومت عملدرآمد کرائے

فرحت عباس کاظمی

کشمیر اسمبلی میں ایم ایل اے سیدہ تقدیسِ گیلانی نے خمس کے حوالے سے قرار داد پیش کی ہے جس کا لب لباب ہے کہ چونکہ دین اسلام میں سادات کے احترام اور انکی محبوب خدا ختم الرسل حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے نسبت کی بنا پر زکواۃ اور صدقہ سے مسثحق سادات کی مدد حرام ہے

بلکہ اس مقصد کے لئیے نظام خمس موجود ہے جسے قانونی طور پر اپنایا جا سکتا ہے تاکہ نادار سادات کی عزت و احترام کے مطابق دینی تقاضوں کے مطابق ان کی مدد کی جا سکے۔ انہوں نے تمام ارکان اسمبلی کو اپنی سیاسی وابستگی سے باہر نکل کر اس مسئلہ میں یکساں رائے اپنا کر رحمت دو عالم کی خوشنودی حاصل کریں۔ ارکان اسمبلی اور عوام الناس نے اس قرارداد کا خیر مقدم کیاہے اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

فیصل آباد: جعل سازوں نے ہاؤسنگ اسکیم کے نام پر شہریوں کو 6 ارب کا چونا لگادیا

Next Post

پی ٹی آئی کا پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی مخالفت کا اعلان

Related Posts
Total
0
Share