Reg: 12841587     

راچڈیل میں کمیونٹی کی خدمت کے لیے قائم تنظیم let’s talkکمیونٹی کی خدمت میں پیش پیش

عارف چودھری راچڈیل

راچڈیل میں کمیونٹی کی خدمت کے لیے قائم تنظیم let’s talk کی بانی اور چئیر پرسن حمیرا حقانی اور انکی ٹیم کی جانب سے بے روزگار اور بے گھر افراد کے لئے پچھلے ایک سال سے مفت کھانا اور کپڑے فراہم کیے جارہے ہیں ۔ اس موقع پر Let’s talk کی بانی اور چئیر پرسن حمیرا حقانی ایم ای بی نے کہا کہ پچھلے سال سے بر طانیہ میں مہنگائ کی وجہ سے لوگوں کو گھر چلانا مشکل ھو گیا ھے ھم نے اس وقت سے ضرورت مند لوگوں کو کھانا اور کپڑے فراہم کرتے ہیں اور یہ سلسلہ جاری رکھیں گے let’s talk میں رضاکارانہ خدمات دینے والی ملیحہ بی بی کا کہنا تھا کہ حمیرا حقانی کمیونٹی کے لئے بہت اچھا کام کر رھی ھے ھم انکے ساتھ کام کرنا باعث فخر سمجھتے ہیں پروین اختر کا کہنا تھا ھم نے کچھ عرصہ قبل تنضیم کے ساتھ کام شروع کیا ضرورت مندوں کی خدمت کر کے خوشی اور دلی سکون محسوس کرتی ہوں اس موقع پر بشری بی بی نے کہا کہ ھم حمیرا حقانی کے ساتھ رنگ ونسل ذات پار سے بالا تر ہو کر ضرورت مند کمیونٹی کی خدمت کرتے ہیں کھانا اور دوسری چیزیں مفت فراہم کرتے ہیں

بے گھر اور ضرورت مندوں کی خدمت کو اپنا شعار بنانے والی Let’s talk فلاحی تنظیم نے رنگ ونسل مزہب سے بالا تر ہو کر بے گھر اور ضرورت مند افراد کی مدد کرکے سنت رسول کو اپنانے کا عملی درس عالم اقوام تک پہنچایا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

فرد جرم عائد: ٹرمپ نے کارروائی سیاسی دشمنی اور انتخابی عمل میں مداخلت قرار دیدی

Next Post

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےجب بینچ ہی قبول نہیں تو فیصلہ کیسے قبول ہوگا

Related Posts

مانچسٹر کی کاروباری شخصیت سینئر صحافی ہارون شاہ کے والد اور سابق ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالغفور شاہ مختصر علالت کے بعد اسلام آباد کے مقامی ہسپتال میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

مانچسٹر (عارف چودھری) زندگی نوح انسان کے لئے قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے جو رب العالمین زندگی…
Read More
Total
0
Share