Reg: 12841587     

میاں نواز شریف اور مریم نواز یورپی ممالک کی سیر و تفریح کے بعد لندن پہنچ گئے

لندن (عارف چودھری)

سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مریم نواز شریف اور مریم نواز یورپی ممالک کے دورے کے بعد واپس لندن پہنچ گئے -خاندان کے دیگر افراد بھی ان کے ہمراہ تھے شریف فیملی جنیوا سے ہیتھرو ائیر پارٹ واپس آئ شریف خاندان 20نومبر کو یورپ کے مختلف ممالک کے دورے پر روانہ ہوا تھا اس حوالے سے خاندانی زرائع کا کہنا تھا جو اس سے پہلے پاکستان میں پی ٹی آئ حکومت کے ہوتے ہوئے ہوتے ممکن نہیں تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

متنازع ٹوئٹس کیس: اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع

Next Post

براق سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کھاریاں کے سیلزآفس اورایکو رئیل اسٹیٹ سیالکوٹ کے ہیڈ آفس کا افتتاح کر دیا گیا

Related Posts
Total
0
Share