Reg: 12841587     

’سپریم کورٹ کا بینچ اس فیصلے کو نافذ کرانے کی کوشش کر رہا ہے جو فیصلہ ہوا ہی نہیں‘

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ اس فیصلے کو نافذ کرانے کی کوشش کر رہا ہے جو فیصلہ ہوا ہی نہیں۔

جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ عمران خان سنجیدہ ہیں تو فون اٹھائیں اور وزیراعظم کو مذاکرات کا کہیں، اگر عمران خان ہمارے ساتھ بیٹھنے پر تیار بھی ہوگئے تو کسی بات پر متفق نہیں ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ اس فیصلے کو نافذ کرانے کی کوشش کر رہا ہے جو فیصلہ ہوا ہی نہیں، وہ درخواست تو سات رکنی بینچ نے چار تین سے خارج کر دی تھی، تین ججوں نے پنجاب اسمبلی کے کچھ ارکان کے ووٹ نہ گننے کا فیصلہ کیا تو اسے آئین کو پھر سے لکھنے کے مترادف قرار دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم میں رمضان المبارک کے دوسرے جمعتہ المبارک پر سینکڑوں مردوخواتین نے نماز جمعہ ادا کی-

Next Post

شاہ محمود اور فواد چوہدری کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

Related Posts

طارق محمود کی انٹرنیشنل افیئرز اینڈ اوورسیز پاکستانیز پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف کوآرڈینیٹر بیرسٹر امجد ملک سے لاہور میں ملاقات

لاہور خصوصی رپورٹر پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز اینڈ اوورسیز پاکستانیز ماہر قانون برطانیہ…
Read More
Total
0
Share