Reg: 12841587     

یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم میں رمضان المبارک کے دوسرے جمعتہ المبارک پر سینکڑوں مردوخواتین نے نماز جمعہ ادا کی-

اولڈھم (خصوصی رپورٹر)

رمضان المبارک کے دوسرے جمعتہ المبارک کے خطبہ پر یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم کے امام و خطیب مولانا محمد اقبال نے قرآن و حدیث کی روشنی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام فطرت کا دین ہے اور معاشرت کا دین بھی ہے۔

اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو
اگر نماز قائم کرو گئےاور زکوٰۃ ادا کرو گئے تو میں تمہارے ساتھ یونگا-

زکوٰۃ کیا ہے؟
اپنے بہن بھائیوں کی مدد کرنا،اپنے عزیزوں و رشتہ داروں کی مدد کرنا ضرورت مندوں اور مستحقین کی مدد کرنا-

….یہانپر دونوں ویڈیوز بیان سنا دیں………

آخر میں مولانا محمد اقبال نے تمام امت مسلمہ کے لیے خیر و عافیت، بھلائی اور سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کیں-

انھوں نے ترکیہ اور فلسطین میں زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے خصوصی اپیل بھی کی-
اس سے پہلے بھی یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم کی جانب سے 40 ہزار پونڈز کی رقم ترکیہ اور فلسطین میں متاثرہ افراد کو امداد پہنچائی جا چکی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےجب بینچ ہی قبول نہیں تو فیصلہ کیسے قبول ہوگا

Next Post

’سپریم کورٹ کا بینچ اس فیصلے کو نافذ کرانے کی کوشش کر رہا ہے جو فیصلہ ہوا ہی نہیں‘

Related Posts
Total
0
Share