Reg: 12841587     

شاہ محمود اور فواد چوہدری کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

لاہور کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔

لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج نے عبوری ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت کی جس میں عدالت نے عمران خان کے وارنٹ کی تعمیل کے دوران کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتوں میں 13 اپریل تک توسیع کی ہے۔

عدالت نے پی ٹی آئی کے دونوں رہنماؤں کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

’سپریم کورٹ کا بینچ اس فیصلے کو نافذ کرانے کی کوشش کر رہا ہے جو فیصلہ ہوا ہی نہیں‘

Next Post

انسانی حقوق کے علمبردار کھرل زادہ کثرت رائےکے اعزاز میں بولٹن کے مقامی ریسٹورنٹ میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا

Related Posts

صدر انٹرنیشنل افیئرز اور وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اوورسیز پاکستانیز کے صدر و شرکاء کیساتھ آج یوم تکبیر منایا

انٹرنیشنل افیئرز اینڈ اوورسیز پاکستانیز پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف کوآرڈینیٹر بیرسٹر امجد ملک کی زیر صدارت…
Read More
Total
0
Share