Reg: 12841587     

یورپی ملک فن لینڈ نیٹو کا 31 واں رکن ملک بن گیا

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

یورپی ملک فن لینڈ نیٹو کا رکن بن گیا۔

یورپی ملک فن لینڈ نیٹو کا 31 واں رکن ملک بن گیا جس پر روس کی جانب سے مذمت کی گئی ہے۔

روس کا مؤقف تھا کہ  فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت روس کی سلامتی اور قومی مفادات پر حملہ ہے، نیٹو کا عمل صورتحال کو مزید خراب کرنے کا پیش خیمہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس و بینچ ججز کے فیصلے کے خلاف ملک بھر کے وکلاء اور پی ڈی ایم جماعتوں کا احتجاج اور پر زور مذمت

Next Post

میسی کو سعودی کلب سے کھیلنے کی پیشکش، کتنی رقم کی آفر ہوئی؟

Related Posts

ادارہ منہاج القرآن نارتھ انگلینڈ کے زیر اہتمام بر طانیہ کے شہر اولڈھم میں تقریب ادارہ منہاج القرآن کے بانی ڈاکٹر شیخ علامہ طاہرالقادری کی تین سال بعد خصوصی شرکت کی

مانچسٹر (عارف چودھری) ادارہ منہاج القرآن نارتھ انگلینڈ کے زیر اہتمام بر طانیہ کے شہر اولڈھم میں تقریب…
Read More
Total
0
Share