سیالکوٹ ( بیورو رپورٹ)
سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس و بینچ ججز کے فیصلے کے خلاف ملک بھر کے وکلاء اور پی ڈی ایم جماعتوں کا احتجاج اور پر زور مذمت۔
ایم این اے پاکستان مسلم لیگ ن سیالکوٹ سنیئر رہنماء چوہدری ارمغان سبحانی،سابق ایم پی اے و صدر پاکستان مسلم لیگ ن ڈسٹرکٹ سیالکوٹ چوہدری طارق سبحانی، یوتھ ونگ صدر حلقہ پی پی 39 عمیر احمد بٹ ایڈووکیٹ اور
سیالکوٹ کے وکلاء بڑی تعداد میں سپریم کورٹ کے ججز کے فیصلے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔