Reg: 12841587     

ایران نے 8 سال بعد متحدہ عرب امارات میں اپنا سفیر مقرر کردیا

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

ایران نے متحدہ عرب امارات کے لیے 8 سال بعد اپنا نیا سفیر نامزد کردیا۔

ایران نے سینئر سفارتکار رضا امیری کو ابوظبی کے لیے سفیر مقرر کیا ہے جو 8 سال بعد متحدہ عرب امارات میں ایرانی سفیر کے طور پر تعینات ہوں گے۔

واضح رہےکہ ایران اورسعودی عرب نے بھی 2016 کے بعد اپنے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے ایرانی صدر کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت بھی دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سندھ: سیلاب متاثرین کے امدادی سامان کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف

Next Post

اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کیلئے کراچی پولیس چیف کو ہی تبدیل ہوجانا چاہیے:گورنر سندھ

Related Posts
Total
0
Share