Reg: 12841587     

سابق وزیراعظم پاکستان قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کیساتھ بیرسٹر امجد ملک کی لندن میں خصوصی ملاقات

لندن (خصوصی رپورٹر)

سابق وزیراعظم پاکستان قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کیساتھ پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز اینڈ اوورسیز پاکستانیز بیرسٹر امجد ملک کی لندن میں خصوصی ملاقات –

پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز اینڈ اوورسیز پاکستانیز بیرسٹر امجد ملک کی قائد پاکستان مسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کیساتھ لندن میں خصوصی ملاقات ہوئی اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنماء سابق سینیٹر پرویز رشید ،لیگل ایڈوائزر چوہدری عنصر ایڈوکیٹ و دیگر موجود تھے نماز جمعہ بھی ایک ساتھ ادا کی۔
چیف جسٹس برادر ججوں کیساتھ اتفاق رائے پیدا کئے بناء الیکشن جیسے سیاسی سوال میں کود گئے ہیں۔ججز کی آراء تقسیم ہے۔ الیکشن کمیشن نظرانداز اور اقلیتی رائے اکثریتی قانونی رائے پر زبردستی مسلط کی جارہی ہے۔میاں نواز شریف کی تشویش بجا ہے۔ چیف جسٹس فل کورٹ کے زریعے اژالہ کریں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

انٹر نیشنل نعت کونسل لیڈی ونگ کی صدر رضیہ چودھری نے پاکستانی کمیونٹی سینٹر مانچسٹر میں نعت خوانی اور افطار پارٹی کا اہتمام کیا

Next Post

یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم میں ماہ رمضان المبارک کے تیسرے جمعہ کی نماز پر مردو خواتین کی بڑی تعداد نے نمازجمعہ ادا کی

Related Posts
Total
0
Share