Reg: 12841587     

بلوچستان: بارشوں کا سبب بننے والا ہواؤں کا سلسلہ صوبے سے نکل گیا

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

کوئٹہ: بلوچستان میں پچھلے 5 روز سے بارشوں کا سبب بننے والا مغربی ہواؤں کا سلسلہ صوبے سے نکل گیا۔

بلوچستان کے علاقوں کوئٹہ، ہرنائی ،کوہلو ، قلعہ عبداللہ  اور زیارت سمیت کئی علاقوں میں غیر متوقع بارشوں کا سبب بننے والا مغربی ہواؤں کا سلسلہ اب بلوچستان سے رخصت ہو چکا ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ صو بے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے اور گرمی کی شدت بڑھنے کی توقع ہے جب کہ ہفتے کو صوبے کے میدانی اور ساحلی علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

اسرائیل: تل ابیب میں حملہ آور نے سیاحوں کو کار سے کچل دیا

Next Post

رحیم یار خان میں اغواکاروں نے اسکول جاتے 2 بچوں کو اغوا کرلیا

Related Posts

برطانیہ کی ممتاز کاروباری و سیاسی شخصیت چوہدری اختر ملوانہ اور مسلم لیگ ق برطانیہ کے سینئر راہنما سید رضوان ہاشمی نے پاکستان سے آئی سیاسی شخصیت چوہدری طاہر زمان کائرہ کے اعزاز میں اسقبالیہ دیا ۔

اولڈھم (عارف چودھری) برطانیہ کی ممتاز کاروباری و سیاسی شخصیت چوہدری اختر ملوانہ اور مسلم لیگ ق برطانیہ…
Read More
Total
0
Share