Reg: 12841587     

اسرائیل: تل ابیب میں حملہ آور نے سیاحوں کو کار سے کچل دیا

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

اسرائیل کے ساحلی شہر تل ابیب میں حملہ آور نے سیاحوں کو کار سے کچل ڈالا۔

حملے میں ایک اطالوی سیاح ہلاک اور 5 دیگر سیاح زخمی ہوگئے جب کہ پولیس نے فائرنگ کر کے حملہ آور کو ہلاک کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آور عرب اسرائیلی تھا اور ہلاک ہونے والے افراد غیر ملکی سیاح تھے۔

مقبوضہ بیت المقدس حملے کے بعد پولیس اور فوج کی اضا فی نفری طلب کرلی گئی۔

دوسری جانب اطالوی حکام نے تصدیق کی ہے کہ مرنے والا ایک شخص اس کا شہری تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

مرید کے اور صادق آباد میں چھپائی گئی چینی کی 36 ہزار بوریاں برآمد

Next Post

بلوچستان: بارشوں کا سبب بننے والا ہواؤں کا سلسلہ صوبے سے نکل گیا

Related Posts

مانچسٹر کی مرکزی جامعہ مسجد وکٹوریہ پارک میں انٹرنیشنل قرآت و نعت کونسل کی جانب سے دستار بندی کی تقریب منعقد ہوئی ۔

مانچسٹر(وسیم چودھری) مانچسٹر کی مرکزی جامعہ مسجد وکٹوریہ پارک میں رمضان المبارک میں روزانہ کی بنیادوں پر رضاکارانہ…
Read More
Total
0
Share