Reg: 12841587     

لاہور: کچے کے علاقے میں آپریشن جاری، 3 ڈاکو ہلاک اور 6 گرفتار

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

لاہور: کچے کے علاقے میں پولیس کا آپریشن جاری ہے جس میں تین ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ مقصود الحسن کےمطابق آپریشن کے دوران 6 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ایڈیشنل آئی جی نے بتایا کہ ڈاکوؤں کی پناہ گاہیں راکٹ لانچرز سے بھی تباہ کی گئی ہیں جب کہ ڈاکوؤں کے درجنوں گھروں کو آگ لگادی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  ڈاکو کچے کے جنگل میں نکل گئے ہیں جن کا پیچھا کیا جارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

یمن اور سعودی عرب کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے میں ایک اور پیشرفت

Next Post

سنیئر صحافی دنیا نیوزچوہدری محمد اسحاق کی طرف ان کے آفس میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

Related Posts

پاکستان ہیڈرز فیلڈ ایسوسی ایشن اختر وحید اور انکی ٹیم کی جانب سے مقامی ھال میں پاکستان کے 75 ویں سالگرہ پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا

ہیڈرزفیلڈ (عارف چودھری) پاکستان ہیڈرز فیلڈ ایسوسی ایشن Huddersfield )کے صدر کاروباری شخصیت اختر وحید اور انکی ٹیم…
Read More
Total
0
Share