Reg: 12841587     

میاں محمد نواز شریف نے اپنی فیملی و دیگر ساتھیوں کیساتھ شاہی پروٹوکول کیساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

مکہ المکرمہ (خصوصی رپورٹر )

سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اپنی فیملی و دیگر ساتھیوں کیساتھ شاہی مہمان کی حیثیت سے شاہی پروٹوکول کیساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے گزشتہ کل اپنی فیملی اور ساتھیوں کیساتھ شاہی مہمان کی حیثیت سے شاہی پروٹوکول کیساتھ عمرہ ادائیگی کی سعادت حاصل کر لی-


ہمارے ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے میاں محمد نواز شریف کے کہنے پر اور ان پر اعتماد کرتے ہوئے دو ارب ڈالر کی رقم آئی ایم ایف کو پاکستان کے لیےادا کیر دی ہے
میاں محمد نواز شریف عمرہ کی ادائیگی اور روضہ اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دینے کے بعد شاہی خاندان کے علاؤہ سعودی عرب کی عسکری قیادت کیساتھ ملاقاتیں بھی کریں گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

وفاقی کابینہ کا آج بلایا گیا اجلاس ملتوی

Next Post

پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کے اجرا کے معاملے پر ان چیمبر سماعت آج ہوگی

Related Posts

مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس، آئندہ کی حکمت عملی پر تجاویز تیار، سربراہی اجلاس میں حتمی منظوری کے لیے پیش کی جائیں گی

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس، آئندہ…
Read More
Total
0
Share