Reg: 12841587     

مدینہ مسجد راچڈیل یوکے اسلامک مشن میں ختم قرآن کریم پر ایک پروقار و پرنور روحانی تقریب کا انعقاد کیا گیا

راچڈیل(خصوصی رپورٹر)

رمضان المبارک کا با برکت و مقدس مہینہ اپنی تمام تر رحمتیں اور برکتیں نچھاور کر کے رخصت ہونے کو ہے
مدینہ مسجد راچڈیل یوکے اسلامک مشن کی انتظامیہ نے ختم قرآن کریم پر ایک پرنور روحانی محفل کا اہتمام کیا جس میں بچوں اور مرد وخواتین نے بھرپور شرکت کی-
تقریب کا آغاز تلاوت قرآن کریم سے کیا گیا اور


مدینہ مسجد کے امام و خطیب مولانا عبد الحکیم نے ماہ رمضان المبارک کی برکتوں و فضیلتوں اور ماہ رمضان المبارک میں قرآن مجید کے نزول پر قرآن وحدیث کی روشنی میں دل افروز بیان فرمایا۔
اس موقع پر مسجد انتظامیہ اور امام و خطیب مولانا عبدالرشید،ناظم مدینہ مسجد نبیل طارق ،عامر ضیاء،سعد عبدالرشید کے علاؤہ نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود تھی-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سابق ایم این اے حافظ عطاء الرحمٰن ماہ رمضان المبارک میں برطانیہ کا نجی دورہ کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

Next Post

مدینہ مسجد راچڈیل یوکے اسلامک مشن میں اطہر رسول نے افطار ڈنر کا اہتمام کیا

Related Posts

یوکے اسلامک مشن نارتھ زون مانچسٹر کے صدر اور یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم کے امام وخطیب مولانا محمد اقبال نے اپنے بڑے صاحبزادے حافظ اسامہ اقبال کے قرآن پاک حفظ کرنے کی خوشی میں مقامی ہال( سکائی ویز کھاریاں) میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا

کھاریاں(خصوصی رپورٹر) یوکے اسلامک مشن نارتھ زون مانچسٹر کے صدر اور یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم کے امام و…
Read More
Total
0
Share