Reg: 12841587     

مدینہ مسجد راچڈیل یوکے اسلامک مشن میں اطہر رسول نے افطار ڈنر کا اہتمام کیا

راچڈیل(خصوصی رپورٹر)

مدینہ مسجد راچڈیل یوکے اسلامک مشن میں اطہر رسول نے افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں روزہ داروں کی بڑی تعداد نے روزہ افطار کیا

راچڈیل کی مدینہ مسجد یو کے اسلامک مشن ماہ رمضان المبارک میں اجتماعی افطاری کا اہتمام کئی برسوں سے اہتمام کرتے آ رہے ہیں جس میں روزہ دار اجتماعی افطاری اور اجتماعی دعا مانگتے ہیں
ماہ رمضان المبارک کے آخری ایام اور آخری گھڑیاں باقی ہیں
امام و خطیب مولانا عبد الرشید نے اطہر رسول کے لیے خصوصی دعا کی اللہ رب العزت اس نوجوان کو روزہ افطار کروانے پر اجر عظیم عطا فرمائے تمام نوجوانوں، مرد و خواتین اور تمام مسلم امہ کے لیے خیر و برکت و سلامتی کے لیے دعائیں کیں-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

مدینہ مسجد راچڈیل یوکے اسلامک مشن میں ختم قرآن کریم پر ایک پروقار و پرنور روحانی تقریب کا انعقاد کیا گیا

Next Post

کچے میں پولیس کا آپریشن 18 ویں روز بھی جاری، 4 ڈاکو ہلاک اور 5 گرفتار

Related Posts

ہمارے نہایت ہی پیارے بھائی و دوست اور مخلص ساتھی سابق ناظم یونین کونسل میانی سیالکوٹ چوہدری عصمت اللہ وریاہ صاحب کی (دو بھتیجیاں) انکے چھوٹے بھائی چوہدری عظمت وریاہ صاحب کی دونوں صاحبزادیاں (ملک ملاوی) میں قضائے الٰہی سے وفات پاگئیں ہیں.

انا للہ وانا الیہ راجعون- گزشتہ کل انکی نماز جنازہ ملاوی میں ادا کر دی گئی ھے اور…
Read More

گلاسگو برطانیہ سے پاکستان میں آئے ہوئے معروف کاروباری شخصیت فہیم کیانی کی خالد چوہدری کی رھائش گاہ میانی سیالکوٹ آمد۔

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر گلاسکو برطانیہ سے پاکستان میں تشریف لانے اور بالخصوص سیالکوٹ میں آمد پر خالد چوہدری…
Read More
Total
0
Share