Reg: 12841587     

سابق ایم این اے حافظ عطاء الرحمٰن ماہ رمضان المبارک میں برطانیہ کا نجی دورہ کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

پاکستان کی معروف سیاسی و سماجی اور مذہبی شخصیت سنیئر رہنماء پاکستان جماعت اسلامی سابق ایم این اے حافظ عطاء الرحمٰن ماہ رمضان المبارک میں برطانیہ کا نجی دورہ کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
انھوں نے برطانیہ بھر میں مختلف سیاسی و سماجی اور مذہبی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔
مدینہ مسجد راچڈیل یوکے اسلامک مشن کے امام و خطیب مولانا عبد الحکیم اور مولانا عبد الرشید سے خصوصی ملاقات بھی کی-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بلال جامع مسجد اولڈھم میں ماہ رمضان کی ستائیسویں شب لیلتہ القدر نماز تراویح میں قرآن مجید کی تکمیل کے ساتھ دستار بندی کی گئی

Next Post

مدینہ مسجد راچڈیل یوکے اسلامک مشن میں ختم قرآن کریم پر ایک پروقار و پرنور روحانی تقریب کا انعقاد کیا گیا

Related Posts
Total
0
Share