Reg: 12841587     

کچے میں پولیس کا آپریشن 18 ویں روز بھی جاری، 4 ڈاکو ہلاک اور 5 گرفتار

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

راجن پور:کچے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن 18 ویں روزبھی جاری ہے۔

ڈی پی او راجن پور ناصر سیال کے مطابق آپریشن کے نتیجے میں اب تک 5 ڈاکو گرفتار کیے گئے جن سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔

ڈی پی او نے بتایا کہ کچہ میانوالی میں ڈاکوؤں کی کمین گاہ میں پولیس داخل ہوگئی جب کہ پولیس اورڈاکوؤں کےدرمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا، آپریشن کے دوران 4 ڈاکو ہلاک ہوئے اور 5 کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ڈی پی او کے مطابق اب تک ڈاکوؤں کے 16سہولت کاروں کوبھی گرفتارکیاگیا ہے، ڈاکوؤں سےکچےکا ہزاروں ایکڑ رقبہ کلیئرکرکے پولیس چوکیاں قائم کی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

مدینہ مسجد راچڈیل یوکے اسلامک مشن میں اطہر رسول نے افطار ڈنر کا اہتمام کیا

Next Post

شہر یار خان نے پاکستان لاھور کی ممتاز کاروباری شخصیات کے اعزاز میں مانچسٹر کے مقامی ریسٹورںٹ میں عشائیہ دیا

Related Posts

مانچسٹر کےمقامی ریسٹورنٹ میں بر طانیہ کی ممتاز سیاسی سماجی شخصیت اور پاکستان پیپلز پارٹی نارتھ زون ویمن وِنگ یوکے کی صدر رضیہ چودھری کی جانب سےپاکستان پیپلز پارٹی یوکے کی قیادت کے اعزاز میں تقریب منعقد کی

مانچسٹر سےعارف چوہدری سی۔او۔او انڈرگراونڈز نیوز مانچسٹر کےمقامی ریسٹورنٹ میں بر طانیہ کی ممتاز سماجی سیاسی شخصیت اور…
Read More

پاکستان تحریک انصاف برطانیہ میں ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات  کے بعد پہلی بار نو منتخب صدر  رانا عبدالستار ایڈووکیٹ کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا

مانچسٹر سے(عارف چوہدری سی او او انڈرگراونڈ نیوز) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے برطانیہ میں  معاونین خصوصی…
Read More
Total
0
Share