Reg: 12841587     

وزارت آئی ٹی کا فری لانسرز کی سہولت کیلئے 10 ہزار ای روزگار مراکز کے قیام کا اعلان

مصبا ح لطیف (اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

نگران وزیر انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ڈاکٹر عمر سیف نے ملک بھر میں فری لانسرز کیلئے 10 ہزار ای روزگار مراکز کے قیام کی خوشخبری سنادی ہے۔

نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نےکہا ہے کہ 11 جنوری کو اسلام آباد میں ” ٹیک ڈیسٹینیشن” کے عنوان سے میگا ایونٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس میگا ایونٹ میں فری لانسرز کی سہولت کیلئے 10 ہزار ای روزگار مراکز کے قیام کا اعلان کیا جائے گا۔

نگران وزیر کے مطابق 10 ہزار ای روزگار مراکز میں سے ہر ایک مرکز میں 100 ورکنگ اسٹیشنز ہوں گے جہاں 10 لاکھ فری لانسرز کیلئے سہولیات میسر ہوں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

چیف الیکشن کمشنر کاکشمور آفس میں ملازمین کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی انکوائری کا حکم

Next Post

بانی پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کے ٹرائل پر حکم امتناع ختم

Related Posts
Total
0
Share