Reg: 12841587     

بنوں سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی لاشیں برآمد

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

بنوں سے پانچ افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

پولیس کے مطابق یہ لاشیں ڈومیل کے علاقے کوشی ایریا سے ملی ہیں۔

پولیس کہنا ہےکہ مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اور مرنے والوں میں 4 بچے بھی شامل ہیں۔

 پولیس کے مطابق تمام لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں اور واقعے کی مزید تحققات جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

جیکب آباد: مغوی کی بازیابی کیلئے آپریشن، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 6 پولیس اہلکار شہید

Next Post

پاکستان میں مہنگائی کے باعث حج کرنیوالےکم پڑگئے،کوٹہ سعودیہ کو واپس کرنےکا فیصلہ

Related Posts
Total
0
Share