Reg: 12841587     

بر طانیہ کی ٹیم سائڈ کونسل میں 19 وارڈ کی 59 سیٹس پر الیکشن ہو رہے ہیں

عارف چودھری

بر طانیہ کی ٹیم سائڈ کونسل میں 19 وارڈ کی 59 سیٹس پر الیکشن ھو رھے ہیں اور 118 امیدوار ں میں مقابلہ ھو رھا ھے اس دفعہ آل آؤٹ الیکشن ہیں ھر وارڈ میں تین کونسلر منتخب ھونگے اس سے پہلے 48 کونسلر لیبر پارٹی کے 8کنزیرٹیو پارٹی کے اور ایک کا تعلق گرین پارٹی سے ہے ٹیم سائڈ کی تاریخ میں پہلی دفع کشمیری پاکستانی نثراد تفہین شریف اسی ماہ مئیر کا حلف اٹھائے گی ٹیم سائڈ کی ڈکنفیلڈ وارڈ میں پچھلے الیکشن میں پاکستان سے آئ ھوئ نائلہ شریف کونسلر منتخب ھوئ تھی اس دفع بھی لیبر پارٹی سے کونسلر کا الیکشن میں حصہ لے رھی ھے آج اپنے حلقے میں دوسرے کونسلروں کے ساتھ ڈور ٹو ڈور کمپین کر رھی ھے ممبر بر طانوی پارلیمنٹ اور برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر فرینڈز کے چئیر پرسن اینڈریو گوئین نے بھی حصہ لیا انہوں نے اس موقع پر لوگوں سے لیبر پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دینے کی اپیل کی کونسلر نائلہ شریف کا کہنا تھا کہ میں نے پہلے بھی کمیونٹی کی بہت خدمت کی ھے میرے دروازے کمیونٹی کے لئے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ اس دفع پولنگ پر آنے پر اپنا کو ئ شناخت نامہ ساتھ لائیں کونسلر جان ٹیلر اور کونسلر جیک لین نے بھی عوام سے درذخواست کی کہ وہ اپنے ووٹ کا استعمال ضرور کریں انکے مقابلے کنزیرٹیو پارٹی سے ڈیوڈ روز اور کرٹ میک پارٹلیڈ اور گرین پارٹی کی جولی ووڈ حصہ لے رھے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

قائد میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران چل سکے یا نہ چل سکے، ملک تو چلے گا۔

Next Post

سپریم کورٹ، صرف چیف جسٹس اور ان کے اتحادی ججز نہیں،بلکہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے تمام ججز ہیں

Related Posts
Total
0
Share