.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)
سپریم کورٹ، صرف چیف جسٹس اور انکے اتحادی ججز نہیں،بلکہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے تمام ججز ہیں۔ چیف جج نے جسطرح منصفانہ،آئینی فیصلے کرنے سے ہاتھ اٹھایاہے &خود کومخصوص جرگے تک محدود کر رکھا ہے وہ نہ صرف سپریم کورٹ کیلئے نقصان دہ ہے بلکہ قانون کی حکمرانی /جمہوریت بھی اسکی زد میں ہیں۔
بیرسٹر امجد ملک