Reg: 12841587     

قائد میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران چل سکے یا نہ چل سکے، ملک تو چلے گا۔

لندن عارف چودھری

لندن میں میڈیا سے مختصر گفتگو کے دوران نواز شریف نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

موقع پر نواز شریف سے سوال کیا گیا تھا کہ عمران خان نے ایک بار پھر دھرنوں اور لانگ مارچ کا اعلان کردیا ہے، ملک آگے کیسے چل سکتا ہے؟

ایک اور سوال پر نواز شریف نے کہا کہ شہباز شریف کی لندن آمد پر ان سے ملاقات ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف شاہ چارلس کی تاج پوشی میں شرکت کےلیے برطانیہ پہنچ گئے

Next Post

بر طانیہ کی ٹیم سائڈ کونسل میں 19 وارڈ کی 59 سیٹس پر الیکشن ہو رہے ہیں

Related Posts
Total
0
Share