Reg: 12841587     

سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیت کی مرہانہ ہاؤس شارجہ میں لوگوں کی بڑی تعداد میں فاتحہ خوانی کرنے والوں سلسلہ جاری

خصوصی رپورٹ

دبئی اور شارجہ میں ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت چوہدری مدثر فرمان مرہانہ ڈھولہ کے بہنوئی چوہدری جاوید مرہانہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کرنے والوں چوہدری عبدالغفار گجر آل پاکستان پرائیویٹ گجر ایسوسی ایشن پنجاب کے نائب صدر اور یو اے ای اور یو اے ای سے باہر سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیت کی مرہانہ ہاؤس شارجہ میں لوگوں کی بڑی تعداد میں فاتحہ خوانی کرنے والوں سلسلہ جاری سب دوستوں نے چوہدری مدثر کے ساتھ فاتحہ خوانی کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس دکھ کی گھڑی میں آپ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں چوہدری مدثر مرہانہ نے مرہانہ ہاؤس شارجہ آنے والے سب مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

لندن میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے میڈیا سےگفتگو

Next Post

نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات عبدالمجید مغل کی پاکستان کے رئیل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض سے ملاقات

Related Posts

لندن میں قائد محترم پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے پاکستان مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنماؤں کی ملاقات

لندن(خصوصی رپورٹر) قائد محترم پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کیساتھ…
Read More
Total
0
Share